نو کلاسک
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ادب یا فن میں کلاسیکی اسلوب (مواد پر ہیت، اظہار و بیان پر تکنیک اور وفور جذبات پر ضبط و اعتدال کو ترجیح) کے احیاء پر مبنی یا اس سے متعلق۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ادب یا فن میں کلاسیکی اسلوب (مواد پر ہیت، اظہار و بیان پر تکنیک اور وفور جذبات پر ضبط و اعتدال کو ترجیح) کے احیاء پر مبنی یا اس سے متعلق۔